In the Name of Allah and according to the Sunnah of the Messenger of Allah.
میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (جو) سننے والا جاننے والا ہے، شیطان مردود سے، اس کی دیوانگی سے، اس کے کبْر سے اور اس کے شعروں سے۔اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کے مطابق (تمہیں دفن کرتے ہیں)۔
अल्लाह के नाम के साथ और रसूल ﷺ के सुन्नत के मुताबिक़ (तुमेह दफ़न करते है)।