None has the right to be worshipped but Allah alone, Who has no partner. His is the dominion and His is the praise, and He is Able to do all things. We return repentant to our Lord, worshipping our Lord, and praising our Lord. He fulfilled His Promise, He aided His slave, and He alone defeated the Confederates.
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور سب تعریف اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ ہم واپس آنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے ہیں، (اور) اپنے رب ہی کی تعریف کرنے والے ہیں، اللہ نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا اور اپنے بندے کی مدد فرمائی اور اس اکیلے نے تمام (مخالف) گروہوں کو شکست دے دیجب رسول اللہ ﷺ کسی جنگ یا حج سے واپس تشریف لاتے تو ہر بلند جگہ پر تین مرتبہ “اللہ اکبر” کہتے، پھر یہ دعا پڑھتے۔
अल्लाह के इलावा कोई माबूद नहीं, वह अकेला है, उस का कोई शरीक नहीं, उसी की बादशाहत है और सब तारीफ उसी के लिए है और वह हर चीज़ पर कामिल क़ुदरत रखता है, हम वापस आनेवाले हैं, तौबा करनेवाले हैं, इबादत करनेवाले हैं, (और) अपने रब ही की तारीफ करनेवाले हैं, अल्लाह ने अपना वादा सच कर दिखाया और अपने बन्दे की मदद फ़रमाई और उस अकेले ने तमाम (मुखालिफ) गिरोहों को शिकस्त दे दी।