Allah is the Greatest. O Allah, bring us the new moon with security and Faith, with peace and in Islam, and in harmony with what our Lord loves and what pleases Him. Our Lord and your Lord is Allah.
اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! تو اسے امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے تو پسند کرتا ہے، ہم پر طلوع فرما، اے ہمارے رب! اور (جس سے ) تو راضی ہوتا ہے۔ (اے چاند!) ہمارا اور تمہارا رب اللہ ہے۔
ऐ अल्लाह ! तु इसे अमन, ईमान, सलामती, इस्लाम के साथ हम पर तुलू फरमा, हमारा और तुम्हारा रब अल्लाह है।